اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,373FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان کے75 یوم آزادی کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی قوم کو مبارک باد

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پرپاک فوج کی جانب سے عظیم پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دی ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی پر ٹوئٹر پر لکھا کہ پاک فوج کی جانب سے قوم کو یوم آزادی کے جشن کی مبارک باد۔

انہوںنے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عظیم قوم کو آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی مبارک ہو۔

میجر جنرل بابر افتخار نے لکھا کہ پاکستان زندہ باد،عزم عالی شان، شاد رہے پاکستان۔