اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات:داماد کی سسرال میں گھس کر فائرنگ،سسر اور سالہ قتل

گجرات کے علاقہ لالہ موسیٰ میں ناراض داماد نے سسرالیوں کے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی ۔

ملزم کی فائرنگ سے سسر اور سالہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس کے مطابق داماد نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کر دی ، واقعے میں سسر، سالہ جاں بحق جبکہ ساس زخمی ہوگئی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

بیوی کی جانب سے خلع کی درخواست دائر کرنے کے تنازع پر شوہر نے سسرال میں گھس کر فائرنگ کی۔

ریسکیو ٹیموں نے مقتولین کی لاشیں اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔