اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بجٹ میں بڑی خوشخبری

بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ قانونی طریقے سے زرمبادلہ کو فروغ کے لیے مندرجہ ذیل مراعات دی جائیں گی۔

بیرون ملک مقیم پاکستانی زر مبادلہ کا اہم ترین ذریعہ ہیں اور ترسیلات زر ہماری برآمدات کے 90 فیصد کے برابر ہیں۔

زرمبادلہ کارڈز کی کیٹگری میں ایک نئے ’’ڈائمنڈ کارڈ‘‘ کا اجرا کیا جا رہا ہے جو کہ سالانہ 50 ہزار ڈالر سے زائد زرمبادلہ بھیجنے والوں کو جاری کیا جائے گا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں30فیصد اضافے کی منظوری
مندرجہ ذیل مراعات دی جائیں گی

ایک غیر ممنوعہ بور اسلحے کا لائسنس

گریٹس پاسپورٹ (اس قسم کا پاسپورٹ اہم سرکاری شخصیات کو دیا جاتا ہے)

پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں تک ترجیحی رسائی

پاکستانی ائیر پورٹس پر فاسٹ ٹریک امیگریشن کی سہولت

Remittance Card Holders کو قرعہ اندازی کے ذریعے بڑے انعامات دینے کے لیے اسٹیٹ بینک کے ذریعے اسکیم کا اجرا۔