اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

حکومت نے بجٹ میں انتخابات کیلئے48 ارب روپےمختص کر دیے

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کر دی۔

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں مالی سال 2023-24 کا بجٹ پیش کیا۔

اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بجٹ میں بڑی خوشخبری

حکومت نے بجٹ میں عام انتخابات کیلئے رقم مختص کی ہے۔

دستاویز کے مطابق عام انتخابات کے لیے 48 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔