اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,312,900FansLike
10,091FollowersFollow
634,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ کوئی آفر قبول کی:پرویز خٹک

سابق وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواپرویز خٹک نے کہا کہ جہانگیر ترین سے ملاقات ہوئی نہ ہی کوئی آفر قبول کی۔

ایک انٹرویومیں پرویز خٹک نے استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے ملاقات کی تردید کردی ہے۔

پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے میری کوئی ملاقات نہیں ہوئی، اس وقت میں سیاسی معاملات پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔

پرویز خٹک بھی الگ گروپ بنانے کے لیے تیار

پرویز خٹک نے کہا کہ جہانگیرترین کی پارٹی میں نہ سیکرٹری جنرل کی آفر ہوئی ہے نہ ایسی کوئی آفر قبول کی۔

انہوں نے کہاکہ میں اپنی جگہ پر ہوں اور صوبے میں اپنے ساتھیوں سے رابطے میں ہوں۔