اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

وزیراعظم سرکاری دورے پر فرانس روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دورہ فرانس کے دوران کابینہ ارکان کے ہمراہ گلوبل فنانسگ پیکٹ کے سربراہ ہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

خبروں کےمطابق وزیراعظم اجلاس میںدنیاں میں ہونے والی موسمیا تی تبدیلی کے مضر اثرات پر خطاب کریں گے۔

وزیر اعظم کی کفایت شعاری مہم کی وزیر اعظم کی موجودگی میں خلاف ورزی

وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

وزیراعظم پیرس میں عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے ، دورے میں وزیر اعظم کے ہمراہ وزیرمملکت برائے امورخارجہ حناربانی کھر اور ایاز صادق بھی وفد میں شامل ہیں۔