اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ احاطہ عدالت سے گرفتار

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کو 10 مئی کو لاہور میں انکے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ۔

یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ انسداددہشت گرد کی عدالت ان سے ملنے کیلئے عدالت پہنچیں، پولیس نے کمرہ عدالت کے باہر ہی سے عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ۔

پی ٹی آئی رہنما عمرسرفراز چیمہ کو آج جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا، یہ بات واضح رہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کیجانب سے پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کو 10 مئی کو لاہور میں انکے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا ۔