اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے اسلام آباد میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کرنیوالی سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔

لاہور ہائیکورٹ نے سول جج کی اہلیہ کی یکم اگست تک حفاظتی حاصل کر لی ہے ، ملازمہ بچی پر تشدد کے کیس میں سول جج کی اہلیہ کیخلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج ہے اور پولیس نے سول جج کے آبائی گاؤں میں بھی گھر پر چھاپہ مارا تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔

latest urdu news

میڈیا کےمطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے گوجرانوالہ، لاہور اور راولپنڈی میں چھاپہ مارے گئے ۔

تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی ، متاثرہ بچی رضوانہ کے والدین سے تفتیش کیلئے اسلام آباد پولیس لاہور روانہ ہو گئی ۔