اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کر دی گئی

9 مئی واقعات کے خلاف درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کہسار میں درج مقدمے میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بشریٰ بی بی عدالت پہنچیں تو جج نے پولیس کو ہدایت کی کہ انہیں احترام سے بٹھایا جائے۔ جج محمد سہیل نے بشریٰ بی بی کو ہدایت کی کہ وہ شامل تفتیش ہو جائیں۔

latest urdu news

جج نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 7 ستمبر تک توسیع کر دی۔