اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

چیف جسٹس توشہ خانہ کے ملزم کوبچانے کے لیےسرگرم ہیں:نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس صاحبان کے بارے میں اندر سے گواہیاں آ رہی ہیں۔

تفصلات کے مطابق نوازشریف کا کہناتھا کہ توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کی کرپشن میں ملوث کو بچانے کیلئے چیف جسٹس سرگرم ہیں، اس وقت کے چیف جسٹس نوازشریف کو دیوار سے لگانے میں لگے تھے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

آج کے چیف جسٹس عمران خان کو بچانے میں لگے ہیں، اس شخص کیلئے چیف جسٹس آف پاکستان اپنے کیریئر کو داؤ پر لگا رہے ہیں،وہ جانتے ہیں یہ بندہ کرپٹ ہ اور اس نے پاکستان کو تباہ کیاہے ،ثاقب نثار ریکارڈ پر ہیں کہ نوازشریف ، مریم نواز کو جیل میں ڈالنا ہے ، عمران کو لانا ہے ۔