اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نگران حکومت کا بجلی مزیدمہنگی کرنے کا فیصلہ

کراچی کے بجلی صارفین پر مزید بجلی گرائے جانے کی تیاری جاری ہے۔ کراچی کیلئےبجلی 10روپے32پیسےفی یونٹ تک مزیدمہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔

کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ اکتوبر تادسمبر2022کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں47 پیسے اضافے کی درخواست کی ہے۔

latest urdu news

جولائی تاستمبر2022کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کےتحت4.45 روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گئی ہے۔

نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر11ستمبر کو سماعت کی جائے گی۔وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد نیپرا فیصلہ کرے گا۔