اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ڈی ایم سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کیلئےہی کیا تھا: چوہدری سالک

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ( ق )کے رہنما چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے اتحاد پرویز الہٰی کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے کیا تھا۔

گجرات میں چوہدری ظہور الہٰی کی 42 ویں برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے بھی شرکت کی۔

latest urdu news

چوہدری سالک حسین نے ظہور الہٰی کی 42 ویں برسی پر تقریب سے خطاب کیا۔ان کا کہنا ہے کہ آج خاندان کے جو لوگ موجود نہیں اس میں ان ہی کا قصور ہے۔

چوہدری سالک حسین کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب سب کچھ چوہدری شجاعت ہیں دوسرا کوئی نہیں۔