اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بجلی کی 1 روپے 71 پیسےمزید مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا گیاہے۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

latest urdu news

جبکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 22ارب سے زائدکابوجھ پڑے گا۔