اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھارت پاکستان کو ویزے نہیں دیتا تو ٹیم واپس بلوا لیں: احسان مانی

آئی سی سی کے سابق صدر اور سابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ لیڈر شپ دکھائے۔

احسان مانی نےکہا اگر پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کو بھارت کے ویزے جاری نہیں کیے جاتے تو بھارت کے میچ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کو واپس بلایا جائے۔

latest urdu news

احسان مانی نے کہا کہ ان حالات میں جہاں بھارت پاکستانی تماشائیوں اور صحافیوں کے لیے نو گو ایریا بنا ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا بھارت میں ورلڈکپ میں کھیلنےکا کوئی جواز نہیں ہے، پی سی بی اس بارے میں فیصلہ کرے اور بھارتی سازش کا بھانڈا پھوڑا جائے۔