اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کردیا

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے 9 اکتوبر کے ٹرائل کورٹ کے حکم کو کا لعدم قرار دینے کی استدعاکی ہے ۔

عمران خان نے درخواست میں کہا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے لکھا کہ کیس کی نقول وصول کرلیں حالانکہ نقول وصول کیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

جیل سماعت کیخلاف ہائیکورٹ کے فیصلے کا بھی ٹرائل کورٹ نے انتظار نہیں کیا ، اکتوبر کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیاجائے۔