اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ریلوے ملازمین منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث نکلے

اے این ایف کے مطابق ریلوے ملازمین منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔

اینٹی نار کوٹکس ( اے این ایف ) نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹرین کے انجن میں چھپائی گئی چرس اور آئس برآمد کرلی ۔

اے این ایف کے مطابق 12 کلو چرس اور ایک کلو آئس ٹرین کے انجن میں چھپائی گئی تھی کہ جسے متحرک کارروائی کے دوران برآمد کرلیا گیا ہے ۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

کارروائی کے دوران ٹرین کے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو موقع سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

ملزمان کے کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔