اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت اورشہری کےدرمیان ہاتھاپائی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت اور شہری کے مابین ہاتھا پائی ہوئی جس کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

خبروں کےمطابق سپریم کورٹ گیٹ کے باہر شہری اور شیر افضل مروت کے درمیان مارکٹائی کا واقعہ پیش آیا۔ شیر افضل کا کہنا تھا کہ شہری نے انہیں بلا وجہ گالی دی، میں تو اس اس شخص کو جانتا تک نہیں۔

latest urdu news

عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ شہری ہاتھا پائی کے بعد تھانہ سیکرٹریٹ درخواست دینے چلا گیا۔ شیر افضل مروت مزید بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ روانہ ہو گئے۔