اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

بھارت کو زور دار جھٹکا، پانڈیا انجرڈ ہوگئے

ورلڈکپ کے 17 ویں مقابلے میں بھارت اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا انجری کے بعد گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

بنگلہ دیش کے کپتان نجم الحسن شانتو نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے باولنگ کی دعوت دی لیکن میچ کے دوران ہاردک پانڈیا گیند روکنے کی کوشش میں پچ پر ہی گر پڑے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

میچ کے نویں اوورمیں پانڈیا نے بنگلہ دیشی اوپنر لٹن داس کا شاٹ روکنے کیلئے سیدھی ٹانگ سے گیند کو روکنے کی کوشش کی لیکن اسی دوران درد کے باعث گراؤنڈ میں ہی لیٹ گئے۔

پانڈیا کے درد کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے فزیو کو سٹیڈیم میں بلانا پڑا جس کے بعد کرکٹر گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔بعد ازاں ہاردک کے اوور کی آخری تین گیندیں ویرات کوہلی نے کروائیں۔