اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نوازشریف مری میں اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف کشمیر پوائنٹ مری اپنی رہاش گاہ پہنچ گئے، کارکنوں نے بھرپور استقبال کیا۔

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے مری پہنچنے پر لیگی کارکنوں سمیت خواتین ورکرز نے کشمیر پوائنٹ پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

کارکنوں نے زبردست انداز میں ’وزیراعظم نوازشریف‘ کے نعرے لگائے۔

latest urdu news

میاں محمد نوازشریف براستہ اسلام آباد مری ایکسپریس وے اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ پہنچے۔

شدید سردی کے باوجود مسلم لیگی کارکن میاں نوازشریف کے استقبال کے لئے کشمیر پوائنٹ پر موجود رہے۔