اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,636FansLike
9,993FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سابق وزیراعلیٰ سندھ نے پی ٹی آئی کو خیر بادکہہ دیا

سابق وزیراعلیٰ سندھ  لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیاقت جتوئی جلد پی ٹی آئی چھوڑ کر جی ڈی اے میں شمولیت اختیار کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لیاقت جتوئی نے کل دادو میں ہم خیال دوستوں کا اجلاس بلا لیا، اجلاس میں پارٹی چھوڑنے سے متعلق مشاروت کی جائے گی۔

پی ٹی آئی کے سابق ضلعی ناظم پی پی میں شامل ہوگئے

ذرائع کا مزید یہ کہنا تھا کہ 9 دسمبر کو جی ڈ ی اے کے جلسے میں لیاقت جتوئی باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔