اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شین واسٹن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

سابق آسٹریلین آل راؤنڈر شین واسٹن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر۔

گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر، ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کے لیے شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے۔

شین واٹسن پی ایس ایل فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہ چکے ہیں اس کے علاوہ تیسرے اور پانچویں ایڈیشن میں بھی گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

نسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو خیر آباد کہہ دیا

آسٹریلین آل رائونڈر 2007 اور 2015 میں ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔