اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

887,663FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آصف زرداری کا بلوچستان میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا وعدہ کیا ہے۔

ڈیرہ بگٹی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے سے آصف زرداری نے مختصر ٹیلی فونک خطاب کیا۔

آصف زرداری نے وعدہ کیا کہ سوئی پائپ لائن بچھائیں، مقامی افراد کو روزگار بھی دینے کا اعلان کیا۔

آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میں آپکی گیس کی فیلڈز پر آپکا حصہ دلواؤ گا، پیپلزپارٹی آپ کے مسائل کا حل نکالے گی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

خیال رہے کہ خراب موسم کی وجہ سے آصف زرداری جلسہ گاہ نہیں پہنچ سکے تھے، انہوں نے جلسہ گاہ میں موجود کارکنوں سے جلد آنے کا وعدہ بھی کیا۔