اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جنوبی افریقا کے وکٹ کیپر بیٹر ہینری کلاسن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

جنوبی افریقا کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹر ہینری کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

32 سالہ جنوبی افریقی کرکٹر ہینری کلاسن نے پیر کو سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، کلاسن کیجانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس وقت کیا گیا ہے جب انکو بھارت کیخلاف حالیہ سیریز کیلئے اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے شائقین کے دلوں میں جگہ بنانے والے کلاسن نے جنوبی افریقا کیجانب سے 4 ٹیسٹ میچز کھیلے اور مجموعی طور پر 108 رنز اسکور کیے۔

واضح رہے کہ کلاسن سے قبل گزشتہ دنوں بھارت کیخلاف 2 میچز کی سیریز کے اختتام پر جنوبی افریقی کپتان ڈین ایلگر ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے تھے۔