اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

خواجہ سرا نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور

الیکشن ٹربیونل نے خواجہ سرا نایاب علی کے الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

ملتان کے ووٹر خواجہ سرا ندیم ظفر نے نایاب علی کے کاغذات منظوری کو چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اپیل پر سماعت کی اور نایاب علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل کو خارج کر دیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

الیکشن ٹربیونل کے جسٹس ارباب طاہر نے آراو کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کی اور خواجہ سرا کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے سے متعلق ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ برقرار رکھا۔