اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے پر 9 قصابوں کو سزا

محکمہ خوراک نے کارروائی کے دوران پشاور میں ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے پر 9 قصابوں کو سزا دے دی۔

پشاور، محکمہ خوراک خیبر پختوانخوا نے کارروائی کے دوران پشاور میں ناغے کے روز گوشت فروخت کرنے پر 9 قصابوں کو سزا دیدی۔

نجی نیوز کے مطابق پشاور میں راشننگ کنٹرول کا کہنا تھا کہ منگل اور بدھ کو گوشت کی فروخت پر مکمل پابندی عائد ہے اسکے باوجود 9 قصاب گوشت بیچنے میں مصروف پائے گئے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق 

پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 9 قصابوں کو جیل بھیج دیا گیا۔