اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا بلے کا نشان بحال کر دیا

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کاانتخابی نشان”بلا“ بحال کر دیا۔

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کو بلے کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر کو پی ٹی آئی انٹر اپارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دیا تھا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق