اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے، مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے، فخر زمان

قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے۔

آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ شاہین آفریدی نے خود کو گروم کیا ہے فرنچائز اور نیشنل ٹیم کی کپتانی میں فرق ہوتا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

فخر زمان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں ہزاروں لڑکے لائن میں لگے ہوئے ہیں، انہیں نمبر 4 پر بھیجنے کا فیصلہ ٹیم مینجمنٹ کا ہے اور انہیں نہیں لگتا وہ کوئی قربانی دے رہے ہیں۔

فخر زمان کا مزید یہ کہنا تھا کہ ورلڈ کپ سے قبل 15 سے 20 میچز ہیں، بیک اپ تیار ہونا چاہیے اور کھلاڑیوں کو آرام بھی ملنا چاہیے۔