اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ق لیگ کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور، مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔

(ن) لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیے ہیں، پارٹی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم دوہرے معیار کا شکار نہیں ہوں گے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ (ن) لیگ میرے اور میرے بھائی کیخلاف گجرات میں اپنے امیدوار کھڑے کر دے، مسلم لیگ ق پنجاب کے سیکرٹری جنرل چوہدری شافع حسین نے بھی فیصلے سے اتفاق کیا۔
چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا (ن) لیگ ہمارے ساتھ مقابلہ کرے گی تو ہم اپنے ساتھیوں کیساتھ کھڑا ہونے کو ترجیح دیں گے۔