اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,834FansLike
9,999FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رونالڈو نے سابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار کر دیا

برازیل کے اسٹار فٹبالر رونالڈو نے کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا فالوررز رکھنے والے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق گوگل کی سرچ انجن میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی سرفہرست ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر انکے فالورز کی تعداد کئی عظیم کرکٹرز سے زیادہ ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

معروف یوٹیوبر اسپیڈ کی سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں برازیل کے اسٹار فٹبالر سے ویرات کوہلی سے متعلق سوال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

یوٹیوبر نے سوال کیا کہ کیا آپ ویرات کوہلی کو جانتے ہیں؟ جس پر فٹبالر نے جواب دیا کہ ”کون، نہیں جانتا“، اسپیڈ نے دوبارہ سوال دہرایا اور کہا کہ کوہلی ایک کھلاڑی ہیں آپ انہیں جانتے؟ جس پر رونالڈو نے جواب دیا کہ وہ یہاں زیادہ مقبول نہیں  !