اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

دھند کے باعث ملک بھر کی 370 پروازیں منسوخ

صوبہ پنجاب اور کے پی میں دھند سے فلائٹ شیڈول بدستور متاثر ہے جس کے باعث مزید 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

کویت سے سیالکوٹ کی پی آئی اے کی پروازوں کی اسلام آباد میں لینڈنگ کروائی گئی جبکہ لاہور، اسلام آباد، پشاور کراچی شارجہ، باکو اور گوادر کی پروازیں خراب موسم کے باعث منسوخ ہوگئیں۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور سے کراچی، نینگ سے لاہور، اسلام آباد سے کراچی، اسلام آباد سے شارجہ اور کراچی، کراچی سے گوادر، کراچی سے باکو اور کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ کی گئیں، بتایا جارہا ہے کہ دھند کے باعث 12 دنوں میں ملک بھر کی 370 پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔