اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شہباز شریف کراچی کے حلقے سے دستبردار ہو گئے

کراچی، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کراچی کے حلقے این اے 242 سے دستبردار ہو گئے۔

نجی ٹی چینل کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ شہباز شریف این اے 242 ضلع کیماڑی سے دستبردار ہو گئے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی واپس لینے آیا ہوں، رانا مشہود کا کہنا ہے کہ صدر ن لیگ شہباز شریف ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال کے حق میں دستبردار ہوئے۔