اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 500 تک پہنچ گئی ہے، دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کا اضافہ ہوا جس سے دس گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 614 روپے کا ہو گیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق