اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں خانہ جنگی ہوسکتی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سنیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت سے ملک میں انتشار پھیل سکتا ہے۔

ظفروال سے پی پی 54 کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کے دوران کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ 2018 میں چند ججز اور جرنیلوں نے بانی پی ٹی آئی کو مسلط کیا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ 2018 میں اس شخص کو حکومت ملی جسے یونین کونسل چلانےکا بھی تجربہ نہیں تھا، سازش کے تحت بانی پی ٹی آئی کو صادق وامین اور نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا۔

ن لیگی رہنما نے کہا کہ اس حلقے کا ایم این اے ووٹ لیکر کبھی واپس نہ لوٹا نہ ترقیاتی کام کروائے۔