اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

کراچی میں 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم، 2 نوجوان جاں بحق

کراچی، روشنیوں کے شہر کراچی میں 2 موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کراچی کے علاقے نیشنل ہائی وے گلشن حدید کے قریب پیش آیا جہاں غلط سمت سے آنے والے 3 موٹر سائیکل سوار ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے، جسکے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد شدید زخمی ہو گئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا جہاں دوران علاج 2 نوجوان دم توڑ گئے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پولیس نے جائے حادثہ کا جائزہ لینے کے بعد مزید قانون کارروائی شروع کر دی۔