اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی امیدوار شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ

تھرپار کر، حلقے این اے 214 پر پی ٹی آئی کے امیدوار شاہ محمود قریشی کو نشان الاٹ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق این اے 214 پر پی ٹی آئی امیدوار مہرانساء کو ہوائی جہاز کا نشان الاٹ کیا گیا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ کیا گیا ہے۔

urdu breaking news

ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری کردہ فارم 33 کے مطابق تھرپارکر کے 6 حلقوں پر مجموعی طور پر 86 امیدواروں کو انتخابی نشانات جاری کیے گئے ہیں، جن میں این اے 214 پر 11 امیدواروں کو نشانات ملے۔