اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

 پاکستان میں سونے کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستان میں فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا۔

کراچی، عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی فی تولہ سونا 450 روپے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 17 ہزار 900 روپے کا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ڈالر اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس 2055 ڈالر ہو گئی ہے۔

urdu breaking news