اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

لاہور بار انتخابات میں فائرنگ،7 ملزمان گرفتار

لاہور، بار انتخابات میں فائرنگ کے مقدمے میں ملوث 7 ملزمان 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دیئے گئے۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے ملزم نعمان گورائیہ ایڈووکیٹ کومقدمہ سے ڈسچارج کر دیا ملزم نعمان گورائیہ ہارنے والا امیدوار ہے۔

urdu breaking news

پولیس نے ملزمان محمد عرفان، محمد عثمان علی، وقاص اشرف، خضر حیات، طلحہ ، پیر محمد ریاض۔ سمیر اور نعمان گورائیہ سمیت دیگر کو عدالت میں پیش کیا اور ملزمان ریمانڈ کی استدعا تھی۔

واضح رے 2 قبل لاہور بار کے انتخابات کے موقع پر وکلا سمیت موجود افراد نے جیت کی خوشی میں فائرنگ کی اور اس دوران ڈی ایس پی سمیت کانسٹیبل پر تشدد بھی کیا، جسکا مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج ہوا۔