اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

فائز عیسیٰ اور وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھر آمنےسامنے

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھر سامنے آگئے۔

پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ نااہلی کیخلاف درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی جس پر چیف جسٹس نے ان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ لطیف کھوسہ صاحب! آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ایک طرف آپ عدلیہ پر اعتبار نہیں کرتے، دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں، جلد سماعت کی درخواست دائر کردیں۔

urdu breaking news

قانون کے مطابق جو ریلیف ہو گا وہ دیں گے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور لطیف کھوسہ کا مکالمہ ملازمت سے متعلق ایک کیس کے دوران ہوا۔