اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

866,293FansLike
9,992FollowersFollow
565,500FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

امریکہ میں شدید برفباری کے باعث نظام زندگی مفلوج

نیویارک، امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔

مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست مونٹانا، اوریگن اور یوٹا سمیت امریکا کے شمال مشرقی ریاستوں میں درجہ حرارت معمول سے 20 سے 40 ڈگری کم ہوگیا ہے۔

urdu breaking news

امریکہ کے 50 فیصد شہری نقطہ انجماد سے نیچے درجہ حرارت برداشت کرنے پر مجبور ہیں، اسکے علاوہ ہواؤں کے جھکڑا اور برفباری کا سامنا کرنے والی ریاست اوریگن میں 90 ہزار شہری بجلی سے محروم ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ 3 روز میں منسوخ یا التوا کا شکار پروازوں کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔