اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

معروف بنگلہ دیشی کرکٹر پر پابندی عائد

دبئی، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے معروف کرکٹر ناصر حسین پر پابندی عائد کردی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اینٹی کرپشن کوڈ کیخلاف ورزی کرنے پر ناصر حسین کو 2 سال کی پابندی کیساتھ ساتھ 6 ماہ کی معطلی کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔

urdu breaking news

ناصر حسین پر پابندی ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے کوڈ کیخلاف ورزی پر لگائی گئی، بنگلہ دیشی کرکٹر نے کوڈ کی 3 شقوں کیخلاف ورزی کو تسلیم کیا ہے جسکے بعد انکو سزا سنادی گئی ہے۔