اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

جتنی تیزی سے شیر پر ٹھپے لگے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی ختم ہوگی، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جتنی تیزی سے شیر پر ٹھپے لگے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی ختم ہوگی۔

انتخابات سے قبل مریم نواز کی جانب سے اپنے انتخابی حلقے میں طوفانی دورے کیے جارہے ہیں، گجومتہ میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جتنی تیزی سے شیر پر ٹھپے لگے اتنی ہی تیزی سے مہنگائی ختم ہوگی۔

urdu breaking news

مسلم لیگ (ن) کے جانے کے بعد لاہور لاوارث ہو گیا ہے، پچھلے 5 سال کے دوران لاہور کوئی کام نہیں کیا گیا۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف بناتا ہے اور باقی اجاڑتے ہیں ،یہی فرق ہے، 8 فروری کو شیرپر ٹھپہ لگاؤ، پاکستان کو نواز دو۔