اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور، شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، لاہور ہائیکورٹ نے ایپلیٹ ٹریبیونل کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سربراہ شیخ رشید کا کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کئے گئے ہیں۔

urdu breaking news

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی حقائق کے برعکس منظور کئے گئے ہیں، درخواست میں استدعا ہے کہ عدالت ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔

لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ نے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی، لاہور ہائیکورٹ نے اپیلیٹ ٹریبیونل کا فیصلہ درست قرار دیدیا۔