اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سیکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہو گیا اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آئی جی پنجاب ڈاکڑ عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں۔

سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا، پنجاب میں 92 ہزار سییکورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔

urdu breaking news

صوبے میں انتخابات کیلئے امن و امان اور حالات سازگار ہیں، الیکشن ڈیوٹی پر 1 لاکھ بیس ہزار سیکیورٹی اہلکار مامور کیے ہیں۔