اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

5 سالہ بچی اغواء، والدین کی آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل

لاہور، 5 سالہ بچی کو اغواء کرلیا گیا، والدین نے آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔

لاہور کے علاقے نوان کوٹ میں ننھی کلی گھر سے قریبی دکان پر بسکٹ لینے گئی تھی کہ ملزم نے اسے اغوا کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 5 سالہ بچی کے اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

urdu breaking news

اہلخانہ کا مؤقف ہے کہ بچی کو اغوا کرکے لیجانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے، جس میں ملزم بچی کو اٹھا کر لے جاتا دکھائی دے رہا ہے، اسکے باوجود انویسٹی گیشن پولیس ملزم تک نہیں پہنچ سکی۔