اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

9 مئی مقدمات: شیخ رشید نے درخواست ضمانت دائر کردی

راولپنڈی، عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ اور سابق وفاقی شیخ رشید نے 9 مئی سے متعلق مقدمات میں درخواست ضمانت دائرکردی۔

شیخ رشید نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں دائرکی ہے۔

شیخ رشید کی جانب سے درخواست وکیل سردار شہباز کے توسط سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ شیخ رشید مقدمے میں نامزد نہیں ہیں، انہیں 9 مئی کے بعد سے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دوسری جانب عدالت نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر پولیس کو 20 جنوری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ہے۔

latest urdu news