اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ٹی آئی رہنما مراد سعید عام انتخابات سے دستبردار

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے۔

ہائیکورٹ میں کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران مراد سعید کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے ٹکٹ واپس کیا ہے۔

3 رکنی بینچ پر مشتمل پشاور ہائیکورٹ کے جج نے پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

latest urdu news

سماعت کے دوران پی ٹی آئی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار نے ٹکٹ واپس کر دیا ہے، وہ انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے، عدالت نے درخواست واپس لیے جانے کی بنا پر نمٹا دی۔