اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے، مشعال ملک

اسلام آباد، نگران وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے۔

نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ اقلیتی برادری کی عبادت گاہ کو انکو اصل حالت میں بحال کریں گے۔ اقلیتی برادری کے نوجوانوں کو سکالر شپس دیئے جائیں گے۔

latest urdu news

اقلیتی برادری نے ملک و قوم کیلئے بڑھ چڑھ کر قربانیاں دی ہیں، مشعال ملک نے کہا کہ مذاہب کے درمیان ہم آہنگی سے متعلق کمیٹی کا مقصد دنیا بھر میں امن کا پیغام پہنچانا ہے۔