اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

افغانستان کا پاکستان میں ایرانی حملے پر اظہار تشویش

افغانستان نے پاکستان میں ایرانی حملے پر تشویش کا اظہا رکیا ہے۔

ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر افغانستان کو تشویش ہے۔

افغانستان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں، بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل نکالیں۔

latest urdu news