اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پولیو ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر اور ملازم پر فائرنگ

باجوڑ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر اور ملازم پر فائرنگ کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوگئے۔

پولیو کے دوران ڈاکٹر عبدالرحمان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جسکے دوران ڈرائیور بھی زد میں آگیا۔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبد الرحمان اور ڈرائیور شدید زخمی ہوئے، انہیں علاج کیلئے پشاور منتقل کیا جائے گا۔

latest urdu news

گورنر پختونخواہ نے ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے رابطہ کیا جبکہ انہوں نے چیف سیکرٹری کو پشاور منتقلی کیلئے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی ہدایت بھی جاری کی۔