اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر آزاد امیدوار کو جرمانہ

پشاور، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان نے ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر آزاد امیدوار ذوالفقار خان کو جرمانہ کردیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر مردان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے پی کے 58 سے آزاد امیدوار ذوالفقار خان کو 25 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔

latest urdu news

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے کہا امیدوار کو 17 جنوری کو پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، عدم پیشی پرامیدوار کو جرمانہ کیا گیا۔